Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش

Now Reading:

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہے۔

ذرائع کے مطابق عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوتے وقت ہی سی پیک اتھارٹی کو بھی خیر آباد کہنا چاہتے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے قیام کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رکے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک فیز ٹو کو جامع شکل دلوانے، اتھارٹی کا قیام باضابطہ ہونے کا ٹاسک مکمل ہونے پر سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر