Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کی ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات

Now Reading:

صدر مملکت کی ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات
صدر مملکت

صدر مملکت کی سابق آرمی چیف سے متعلق منسوب من گھڑت بیان کی تردید

گورنر ہاوس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے دورہ کوئٹہ میں ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں گورنر سید ظہور آغا ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال بھی موجود تھے، صدر مملکت نے ٹورنامنٹ کو ویمن امپاورمنٹ اور ملک میں صحتمند سرگرمیوں کے فروغ کی سمت اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

ملاقات میں صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ سپورٹس ایونٹس سے صحتمند مقابلے کا رجحان پیدا ہوتا ہے۔

 انھوں نے کہا کہ خواتین کرکٹرز نے اپنی محنت اور لگن سے ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں ۔

صدر عارف علوی نے مزید خواتین کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین  زندگی کے ہر شعبہ میں دنیا کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر