Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا

Now Reading:

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈوانس بکنگ کروانے والے کسٹمرز گاڑیوں کی راہ تکتے رہ گئے، گاڑی کے حصول کیلئے ہیڈ آفس جانیوالوں سے بھی عملے نے بدتمیزی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہری ایم جی موٹرز کے خلاف پھٹ پڑے ہیں ، متاثرین کا کہنا ہےکہ 40 لاکھ ایڈوانس لے کر بھی کمپنی نے گاڑی دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس فراڈ کے بعد کسٹمرز نے اسلام آباد کے تھانے میں درخواست بھی دے دی ہے لیکن ایم جی موٹرز حکام نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر آنکھیں ماتھے پر رکھ لی ہیں۔

اس فراڈ کے حوالے سے مزید تفصیلات جانئیے بول نیوز کے اس پروگرام میں؛

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر