Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

Now Reading:

ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

ترکی کے جنگلات ہوئی آتشزدگی کا آج آٹھواں روز ہے ، آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 8  ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک آگ پاور پلانٹ کی طرف بڑھنے لگی ہے جس کے باعث  استنبول میں بجلی بند کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ خوفناک آگ کے باعث کسان خوفزدہ ہوکرمویشیوں کو سمندر کی طرف لے جانے لگے ہیں اور سیاح حفاظت کے لیے کشتیوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر