Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالقیوم نیازی کا انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے، اسد قیصر

Now Reading:

عبدالقیوم نیازی کا انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے، اسد قیصر
اسد قیصر

جلد اور صاف انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے، اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی کا بطور آزاد کشمیر وزیراعظم انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالقیوم نیازی کا بطور آزاد کشمیر وزیراعظم انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں پر قیادت اور قانون  ساز اسمبلی کے اراکین  کے اعتماد کا مظہر ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ *نومنتخب وزیراعظم کی قیادت میں آزاد کشمیر ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا اور عوام کو درپیش مسائل حل ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر