Advertisement
Advertisement
Advertisement

‎کشمیری عوام پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں، اعظم سواتی

Now Reading:

‎کشمیری عوام پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ کشمیری عوام پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تفصلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے یوم استحصال کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج قومی سطح پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پورے پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔

‎ انہوں نے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب دو سال قبل مودی نے آر ایس ایس کے نظریے کی وجہ سے کشمیریوں پر 370 اور 35 اے کے تحت ظلم ڈھائے۔

اعظم خان سواتی نے کہا کہ آج کے دن اس جدوجہد آزادی کو سلام عقیدت پیش کررہے ہیں، ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے تمام آزادی کے متوالوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے مزید کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی تحریک کو سلام پیش کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر