Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحافیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسین لگوائیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

صحافیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسین لگوائیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

جب میئر، وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہمارا ہو گا تو فرق نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ  صحافیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسین لگوائیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کی سہولت کے لیے پریس کلب میں سینٹر بنایا گیا ہے، صحافی برادری کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا تھا کہ شہر کی بہتری کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔

اس موقع پر سیکرٹری کراچی پریس کلب محمد رضوان بھٹی کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، صحافی اور انکے اہل خانہ کراچی پریس کلب سے ویکسین کرواسکیں گے۔

Advertisement

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن سینٹر کے قیام پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں۔

اس موقع پر صدر کراچی پریس کلب محمد فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور مجلس عاملہ سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر