Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاڑکانہ میں آوارہ کتے  نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی

Now Reading:

لاڑکانہ میں آوارہ کتے  نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی

لاڑکانہ میں آوارہ کتے  نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی ، کتے کے کاٹنے کے خوف سے بچنے کے لئے بچے نے تالاب میں چھلانگ لگا دی جبکہ  دوسرے بچے نے بھاگ کر جان بچا لی۔

 تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے  نواحی گاؤں آریجہ پھیڑو کے رہائشی بچے 12 سالہ علی ڈنو شیخ کی لاش لواحقین نے تالاب سے نکال لی  بچے کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا جہاں بچے کے فوت ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔

بچے کے والد لال ڈنو شیخ  کا کہنا ہے کہ  دونوں کزن پاس والے گاؤں ذکریو مہیسر دوست کے پاس گئے واپسی پر حادثہ پیش آیا ۔

 والد کا کہنا تھا کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا جا رہا۔

دوسری جانب اے آر وی سینٹر  کی رپورٹ  کے مطابق ایک روز کے اندر آوارہ کتے کے کاٹنے کے 12 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے،تمام متاثرین بچوں و بڑوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر