Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے، مرتضٰی وہاب

Now Reading:

آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا کہ آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 7 اگست کو سندھ میں 272045 کورونا ویکسینز لگائی گئیں اور آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔

مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ جنوبی، مشرقی اور کورنگی کے علاقوں کے ساتھ ساتھ حیدرآباد ، ایس بی اے، سانگھڑ اور میرپورخاص جلد ویکسین لگوانے کی وجہ سے قابل تعریف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر