
ہریتھک روشن اور فرح خان، یہ بالی وڈ انڈسٹری کے وہ 2 نام ہیں جسے کوئی بھی فراموش نہیں کرسکتا ہے اور نا ہی ان کے کام میں کوئی نقص نکال سکتا ہے۔
حال ہی میں ہریتھک روشن اور فرح خان کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نے شدید ردعمل دیا ہے۔
اداکار ہریتھک روشن اور فرح خان کی وائرل ہونے والی ڈانس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں آرٹسٹ 21 سال قبل فلمائے جانے والے گانے پر رقص کر رہے ہیں۔
اس ڈانس ویڈیو میں دیکھنے والی خاص بات یہ ہے کہ ہریتھک روشن اور فرح خان نے 21 سال پرانے گانے پر 21 سال پرانے ڈانس اسٹیپس کو دہرایا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ اس ویڈیو کو فرح خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس پر بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھی ردعمل دیا ہے۔
اداکارہ کترینہ کیف نے ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیرانگی کا اظہار کیا ہے اور کمینٹس سیکشن میں ’ممی‘ لکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News