Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں پولیو مہم کا اختتام

Now Reading:

پنجاب میں پولیو مہم کا اختتام

پنجاب کے منتخب اضلاع میں پولیو مہم کے مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرکے صوبے بھر پولیو مہم کا اختتام ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ مہم میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں ، لاہور میں سب سے زیادہ 18 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔

پنجاب پولیو پروگرام کے سربراہ سندس ارشاد کا کہنا ہے کہ حکومت پولیو کے انسداد میں انتہائی سنجیدہ ہے ، والدین کا فرض ہے کہ انسداد پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کے تعاون سے ہی پاکستان کو پولیو سے پاک کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مہم کے دوران 6 لاکھ سے زائد مہمان بچوں کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر