پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کا کہنا ہے کہ اگر مانی شادی شدہ بھی ہوتے تو میں ان ہی سے شادی کرتی۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حرا مانی نے کہاکہ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ میں نے اپنی دوست کے موبائل سے مانی کا نمبر چرا کر ان سے رابطہ کیا تو مجھے یہ بات بتانے کا کوئی پچھتاوا نہیں اور جنہیں تنقید کرنی ہے کرتے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ مانی اتنے ‘رئیل’ ہیں کہ وہ اگر شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی کرتی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حرا مانی نے مزید بتایا کہ جس دوست کے موبائل سے انہوں نے مانی کا نمبر نکالا تھا اس سے اب تک ان کی دوستی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
