Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں،سراج الحق

Now Reading:

ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کے نام پر سیاست سیاست کھیل رہی ہیں۔

سراج الحق  نے کہا کہ لولی لنگڑی جمہوریت اور الیکشن کے نام پر سلیکشن ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے پوری قوم کو دایاں دکھا کر بایاں دے مارا ہے۔

 امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسلام خواتین ، اقلیتوں کے حقوق کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔ ہم اقلیتوں کی مکمل مذہبی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔

سراج الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کے نوجوان کرپٹ سسٹم کے خلاف بھرپور جمہوری اور پرامن جدوجہد کا آغاز کریں۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں، نوجوانوں کو ملک کی کشتی گرداب سے نکالنے کے لیے جدوجہد کا آغاز کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر