Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شکست افغان عوام اور عالم اسلام کی کامیابی ہے ، سراج الحق

Now Reading:

امریکی شکست افغان عوام اور عالم اسلام کی کامیابی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی شکست افغان عوام اورعالم اسلام کی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امید ہے کہ امریکہ افغانستان سے نکلنے کے بعد اب کسی بھی ملک پر چڑھائی نہیں کرے گا ، افغان عوام نے ہمیشہ بڑی طاقتوں کو شکست دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانیوں میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ اپنے ملک کے مسائل بہتر انداز میں حل کر سکتے ہیں ۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ تیسری بار عالمی قوتوں کی شکست نے کشمیر و فلسطین کی آزادی کے خواب کو مزید تقویت دی ہے ۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے سونامی کے ذریعے صرف ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کی غلامی آئی  ہے، تین سالہ حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری ، بدامنی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔عوام جماعت اسلامی کو ووٹ کے ذریعے اپنے

Advertisement

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ رات کراچی میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشتگرد ی کی اس واردات کے مرتکبین کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر