Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا پر امن  اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہیں ، اسٹولٹن برگ

Now Reading:

دنیا پر امن  اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہیں ، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ دنیا پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان  کی صورتحال پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع  کرنے میں ناکام رہیں۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ طالبان افغانستان کودہشت گردوں کا مرکزنہ بننےدیں، نیٹو اتحادیوں نے مزید طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔

یین اسٹولٹن برگ نے یہ بھی کہا کہ نیٹوکاافغانستان میں ہمیشہ رکنے کا ارادہ کبھی نہیں تھا ،خدشہ تھا طالبان دوبارہ کنٹرول حاصل کریں گے۔

 نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا  کہ اندازہ نہیں تھاطالبان اتنی جلدی افغانستان پر  قبضہ کرلیں گے۔ افغانستان میں نیٹو اہلکاروں کی حفاظت سب سے اہم ہےجب تک ممکن ہوگا نیٹو کا سفارتی مشن کابل میں ہی رہے گا۔

Advertisement

یین اسٹولٹن برگ کا یہ بھی کہنا  تھا کہ نیٹو اتحادی طالبان کے حملے کی وجہ سے ہونے والے تشدد کے بڑے اضافے بشمول شہریوں پر حملے ، ٹارگٹ کلنگ اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹس کے بارے میں گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے مزید کہا کہ طالبان کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر وہ طاقت کے ذریعے ملک پر قبضہ کرتے ہیں تو انہیں عالمی برادری تسلیم نہیں کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر