Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد ندیم کو حکومت ویکسین تک نہ لگواسکی،عارف حسن

Now Reading:

ارشد ندیم کو حکومت ویکسین تک نہ لگواسکی،عارف حسن

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرعارف حسن نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کو حکومت ویکسین تک نہ لگواسکی ،اولمپک ایسوسی ایشن نے خود لگوائی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  میں وفاقی حکومت کا مستعفی ہونے کا مشورہ ریجکٹ کرتا ہوں،مجھ سے استعفیٰ تب مانگیں جب میری ذمہ داری ثابت کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہے، اولمپک نام کی وجہ سے مجھ پر ذمہ داری ڈالی جاری ہے، ہم لوگ انٹرنیشنل اولمپک کے چارٹر پر کام کرتے ہیں، حکومتی آرڈرز ہم پر لاگو نہیں ہوتے۔

عارف حسن کا کہنا تھا کہ اولمپک میں میڈل وہ ممالک حاصل کرتے ہیں جن کی حکومتیں ایتھلیٹ پر پیسہ خود خرچ کرتی ہیں۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرعارف حسن کا مزید  کہنا تھا کہ ہم سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے افسران آخری وقت پر جاپان جانے کیلئے ” ایکریڈیشن ” مانگتے رہے،ایگریڈیشن مسترد ہونے پر اسپورٹس بورڈ اور منسڑی پی او اے سے ناراض ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر