Advertisement
Advertisement
Advertisement

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے، وزیراعظم

Now Reading:

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بیلجیئم کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے انخلاء کی جاری کوششوں پرتبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری معاشی استحکام کے لئے افغانستان کی ضروریات پوری کرے، افغانستان میں امن مفاہمت اور جامع سیاسی حل سے ممکن ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حالیہ صورتحال میں افغانوں کی حفاظت اور سلامتی نہایت ضروری ہے۔

بیلجیئم کے وزیر اعظم نے پاکستان کی مدد اور سہولت کو سراہا اور وزیراعظم عمران خان کو بیلجیم کے دورے کی دعوت دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر