Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ نے فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں پاکستان کو فراہم کر دیں

Now Reading:

امریکہ نے فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں پاکستان کو فراہم کر دیں
فائزر کمپنی

پاکستان میں کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث امریکہ نے  پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں فراہم کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج امریکہ نے کوویکس سہولت کے ذریعے پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں فراہم کر دی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ آج فراہم شدہ فائزر ویکسین کی 3 لاکھ 70 ہزار خوراکیں موڈرنا ویکسین کی خوارکوں کے علاوہ اضافی ہیں، جولائی میں امریکہ نے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 5 لاکھ 50 ہزار خوراکیں فراہم کی تھیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی فراہم کردہ ویکسین کی خوراکیں امریکہ کی جانب سے 92 ممالک کو عطیہ کی جانے والی 5 کروڑ خوارکوں کے علاوہ ہیں۔

امریکی سفارتخانہ نے یہ بھی کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے میں امریکہ پاکستانی عوام کا قابل فخر شراکت دار ہے، مل کر ہم وبائی امراض کے خطرے کے خلاف ایک زیادہ محفوظ دنیا کی تشکیل کے ہدف کا حصول ممکن بنا سکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اب تک امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 9 لاکھ 20 ہزار خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر