Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

Now Reading:

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرینہ اقبال کا کہنا تھا کہ قومی خواتین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات تھی، مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔

مرینہ اقبال کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی سی فیوچر لیڈرز کا حصہ بننے کے بعد کرکٹ کمنٹری کو زیادہ وقت دینا چاہتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر