Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی کارروائیوں کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی

Now Reading:

اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی کارروائیوں کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی
سفارتی پسپائی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی کارروائیوں کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کی جانب سے فوڈ سپلائی کے لیے پاکستان معاونت کرے گا، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے یو این او ورلڈ فوڈ پروگرام برائے  افغانستان کے لیے مشروط فضائی آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کابل تک خوراک کی ترسیل کے لیے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال ہوگا جبکہ امدادی  پرواز میں فوجی سامان لے جانے کی ممنانعت ہوگی۔

اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ خوراک  کو آپریشن کے لیے مقررہ فیس ادا کرنی ہوگی اور افغانستان کے لیے امدادی سامان کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔

اسکے علاوہ 2 افراد پر مشتمل فکس ونگ طیارہ استعمال ہوگا ، پراوز اسلام آباد سے روزانہ کابل کے لیے روانہ ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ افغانستان میں خوراک پہنچانے کے لیے اسلام آباد اور پشاور ائیر پورٹ کو استعمال کیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر