Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

Now Reading:

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج
این اے249

اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے  ووٹ کو عزت دو اور اوورسیز پاکستانیوں کو نمائندگی کا حق دو کے نعرے لگائے جارہے ہیں جبکہ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2016 میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ 5 سال گزر جانے کی بعد بھی الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا ہے۔

مظاہرین کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن 5 سال میں اوورسیز کو ووٹنگ کے حق کا میکنزم نہیں بنا سکا ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں۔

Advertisement

واضح رپے کہ احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری الیکشن کمیشن کے باہر تعینات ہے، پولیس نے الیکشن کمیشن کے داخلی اور خارجی راستوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کردیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر