Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید علی شاہ گیلانی ایک محبِ وطن کشمیری تھے، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

سید علی شاہ گیلانی ایک محبِ وطن کشمیری تھے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی ایک محبِ وطن کشمیری تھے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کی وفات پر دلی افسوس اور دکھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے پوری زندگی کشمیر میں رہ کر پاکستانی کا مقدمہ لڑا، بھارتی مظالم کے خلاف ان کی ہمت اور بہادری کشمیر کی آزادی کی جنگ میں ہمیشہ حوصلہ افزائی کا کام کرے گی۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلیٰ درجات سے نوازے اوران کی جدوجہد کا مقصد جلد پورا ہو۔

سابق وزیر اعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ سید علی گیلانی کو انڈیا کا جبر اور زیادتی نہ جھکا سکا  اور نہ ہی اپنے مؤقف سے ہٹا سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر