Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

وفاقی وزیر کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی بہتر سمجھتی ہے کون صحافی ہے اور کون نہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری کے مطابق صحافیوں کا معاملہ داخلہ کمیٹی میں ڈسکس کریں، وزیر موصوف کے مطابق صحافی پاکستان میں آزاد ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ میری رائے ہے کہ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں جانا چاہیے، وفاقی وزیر کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر