Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، وزیراعظم

Now Reading:

ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین میں منعقدہ فورم سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے چین رول ماڈل ہے، چین ترقی پذیر ممالک کیلئے رول ماڈل ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کیلئے غذائی قلت بڑا چیلنج ہے، دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی،غربت، غذائی اور عدم تحفظ کے چیلنجز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا نے دنیا بھر میں مسائل پیدا کیے، احساس پروگرام نے کورونا کے مسائل حل کرنے میں مدد کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ سرسبز پاکستان کی جانب بڑھ رہے ہیں ہم ایک ارب درخت لگا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر ریفارمز کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر قانون
پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا انعقاد
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر