Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٰکراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگران بن چکے ہیں، مونس الہی

Now Reading:

ٰکراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگران بن چکے ہیں، مونس الہی

وفاقی وزیر ابی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے  کہا ہے کہ کراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگران بن چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ابی وسائل اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ماضی کی ناقص پالیسیوں سے آج پاکستان کےشہروں اور ٪70 دیہات کے بیشترعوام پینے کےصاف پانی سے محروم ہے، کراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگران بن چکے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ملک میں٪30 اموات اور ٪40 امراض آلودہ پانی کے باعث ہیں، صوبوں اور وفاق میں مکمل اشتراک  سے ہی ان سنگین مسائل کے سدباب کا موثر ترین حل ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر