Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا تھا، حماد اظہر

Now Reading:

بجلی کی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا تھا، حماد اظہر
حماد اظہر

حماد اظہر کا ٹوئٹ

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار کا طویل مدتی پلان 2005 سے زیر التوا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس پلان کے تحت مستقبل میں طلب و رسد کی پروجیکشن دیکھ کر  بجلی پیدا کی جائے گی، اس پلان کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ طویل مشاورت کی گئی ہے۔

 

 

حماد اظہر نے مزید لکھا کہ مستقبل میں  مسابقتی بنیادوں پر سستے ایندھن سے بجلی پیدا کی جائے گی  اور نئے پلان کی منظوری کے بعد مہنگی کی پیداوار کا خاتمہ ہوگا۔

وزیر توانائی حماد اظہر نے یہ بھی لکھا کہ مستقبل میں زیادہ کیپسٹی اور غیر شفاف انداز میں ٹھیکے دینے کا خاتمہ ہوگا، ماضی میں ایسے پلان بنا کر گردشی قرضے اور دیگر مسائل  سے بچا جاسکتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر