Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوگر مافیا بے لگام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

شوگر مافیا بے لگام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شوگر انکوائری کمیشن

ملک میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89 روپے 50 پیسے فی کلو مقرر کر رکھی ہے جبکہ ملک میں چینی 115 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔

ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں چینی کی قیمت 115 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ  راولپنڈی، سیالکوٹ اور بہاولپور میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہے۔

اسکے علاوہ حیدرآباد اور کوئٹہ میں چینی 110 روپے فی کلو جبکہ  سکھر، پشاور اور خضدار میں چینی 106 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ سرگودھا، لاڑکانہ اور بنوں میں چینی کی قیمت 105 روپے فی کلو تک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر