Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعظم خان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت سے متعلق بتادیا

Now Reading:

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعظم خان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت سے متعلق بتادیا

پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے اعظم خان کی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت سے متعلق بتا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  سلیکشن میں مڈل آرڈر پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ٹی 20 میں اعظم خان کا اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ ہے، ایسا ہوسکتا ہے کہ رضوان بطور وکٹ کیپر، اعظم خان بطور بیٹسمین کھیلیں۔

محمد وسیم نے کہا کہ ٹیم سلیکشن مکمل مشاورت کے ساتھ کی گئی ہے، مڈل آرڈر کے کھلاڑیوں کی ایوریج زیادہ معنی نہیں رکھتی۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ٹیم پرفارمنس دیکھ کر ہی کیا گیا ہے، ہر کھلاڑی کی فٹنس کے معیار کو دیکھ کر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ ہمیں ٹیم کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے لینے ہوتے ہیں، ہر شخص کی رائے کا احترام کرتے ہیں ہماری بھی رائے دیکھنی چاہیے۔

Advertisement

محمد عامر سے متعلق محمد وسیم نے کہا کہ فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائر ہوچکے ہیں اسی لیے ان کے نام پر غور نہیں کیا  گیا۔

پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے اعظم خان  نے مزید کہا کہ بعض اوقات کم بالز پر زیادہ رنز کرنے والے بھی فائدہ نہیں دیتے، کچھ کھلاڑی اپنی پرفارمنس سے متاثر نہیں کرسکے، تنقید کرنا سب کا حق ہے، ذاتی حملے کرنا درست نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر