Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 87 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 87 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 87 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26478 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1190728 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 43 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 22 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 26478 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7073، بلوچستان میں 342، خیبرپختونخوا میں 5175 ، آزاد کشمیر میں 714 ،اسلام آباد میں 877 ، گلگت بلتستان میں 179 ، پنجاب میں 12118 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 22 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12118 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر