Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی

Now Reading:

کراچی ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی
ڈیجی ٹانکس کمپنی برہان مرزا کے متعلق ایف آئی اے کا بیان

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر امیگریشن کا ؤنٹر پر مسافروں کا رش لگ گیا ہے جبکہ 10 میں سے صرف 4 کا ؤنٹرز پر عملہ تعینات ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کی کمی کی وجہ سے کا ؤنٹرز خالی ہیں، مسافروں کو امیگریشن کرانے میں آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت لگ رہا ہے جبکہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بھی ایمیگریشن کے لیے  لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ناتجربہ کار عملے کی وجہ سے مسافروں کی ایمی گریشن میں وقت لگ رہا ہے جس کے باعث کراچی سے بیرون ملک جانے والی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیرکا شکار ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگنے سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی ہورہی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ نئے تعینات ہونے والا عملہ مسافروں کی امیگریشن کرنے میں 10 منٹ سے زائد کا وقت لے رہا ہے جبکہ ایک مسافرکی امیگریشن پر زیادہ سے زیادہ 2 منٹ کا وقت لگتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر