Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چمپئن شپ سے محروم ہوگئے

Now Reading:

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چمپئن شپ سے محروم ہوگئے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن محمد آصف قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر اور ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قطر نے غیر منظور شدہ ویکسین کی بنیاد پر محمد آصف کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 11 ستمبر سے جبکہ ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ 17 ستمبر سے دوحا میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے پہلے ان ایونٹس کے لیے محمد آصف اور بابر مسیح کے ناموں کا اعلان کیا تھا لیکن ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے  محمدآصف اس چیمپئن شپ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

پی بی ایس اے نے اس بات کی تصدیق کی کہ محمد آصف کو ویکسینشن کرائٹیریا مکمل نہ ہونے کی وجہ سے قطر کا ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر