Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں بدستور اضافہ

Now Reading:

لاہور میں گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں بدستور اضافہ

صوبائی  دارالاحکومت لاہور میں گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں بدستور اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شملہ پہاڑی کے قریب موٹر سائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری عظیم نے پارکنگ میں موٹر سائیکل کھڑی کی تھی ، واردات کے لیے تاک لگائے نامعلوم چور پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا ہے۔

 فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ صرف 30سیکنڈ میں چور موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ  متاثرہ شہری نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درخواست جمع کرا دی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر