Advertisement
Advertisement
Advertisement

اولمپئین طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ فراڈ ہو گیا

Now Reading:

اولمپئین طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ فراڈ ہو گیا

اولمپئین طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کےساتھ فراڈ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلیمان نے بول نیوز کو فراڈ کی تصدیق کر دی ہے۔

کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلیمان کا کہنا ہے کہ کار گفٹ کرنے کے بہانے دو لاکھ پچاسی ہزار روپے جمع کرانے کا کہا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  ایک وفاقی وزیر کا پرسنل اسٹاف بن کر کال کی گئی تھی، ایف آئی اے میں درخواست دے رہا ہوں۔

دوسری جانب اسی نوعیت کا فراڈ اولمپئین طلحہ طالب کے ساتھ بھی ہوا ہے۔

Advertisement

طلحہ طالب سے بھی کار گفٹ کے بہانے تین لاکھ پچیس ہزار پانچ سو روپے دئیے  گئے ہیں۔

اولمپئین طلحہ طالب کے والد کا کہنا ہے کہ موبائل ٹرانسفر کے زریعے 35 ہزار  روپےجمع کروائے ہیں۔

اولمپئین طلحہ طالب کے والد نے درخواست وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر