Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھی، دپیکا پڈوکون کا انکشاف

Now Reading:

ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھی، دپیکا پڈوکون کا انکشاف

بالی ووڈ کی صف اول کی خوبرو اداکارہ و ماڈل دپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہےکہ سال 2014 میں ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہوگئی تھی۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی ٹی وی کے ایک شو میں دوران انٹرویو ڈپریشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کینسر اور ذیابطیس کی طرح ایک بیماری ہے، 2014 میں اس بیماری کا شکار ہوئی اور اس دوران میرا دل چاہتا تھا کہ میں باہر نہ جاؤں، کسی سے نہ ملوں اور کوئی کام نہ کروں، مجھے لگتا تھا کہ میرا کوئی مقصد نہیں اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

Advertisement

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے مزید کہا کہ 2014 میں شاہ رخ خان کی فلم ’ہپی نیو ائیر‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھی تاہم شوٹنگ کے دوران میں ڈپریشن کی وجہ سے بار بار سب سے چھپ کر زاروقطار روتی تھی اور مجھے خود نہیں پتہ تھا کہ میں کیوں رو رہی ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر