Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

Now Reading:

کراچی کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
حاملہ خواتین

شہرقائد کی 48.32 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ویکسینیشن میں ضلع جنوبی سب سے آگے ، ضلع جنوبی میں 94.5 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔

جاری کردہ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ ضلع شرقی کی 83.21 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی گئی جبکہ ضلع کورنگی میں 45.6 فیصد اور ضلع ملیر میں 37.3 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

 اسکے علاوہ ضلع وسطی میں 32.81 فیصد اور ضلع غربی میں 21.87 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا  سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26751  ہوگئی ہے جس میں سندھ کے 7159  ، پنجاب کے 12211 ، بلوچستان کے 342 اور خیبرپختونخوا کے 5250 افراد شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ این سی او سی نے عوام الناس میں ویکسین لگانے  کیلئے ایج گروپس میں 15 سے 18 سال کے شہریوں کو بھی شامل کر دیا گیا ہے  اور این سی او سی نے ہدایت دی ہے کہ 15 سے 18 سال کے شہریوں کو صرف فائزر ویکسین مفت لگائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر