Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان بزدار کا معروف کالم نگار عظیم سرور کے انتقال پر اظہار افسوس

Now Reading:

عثمان بزدار کا معروف کالم نگار عظیم سرور کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور کے  انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم سرور مرحوم  براڈکاسٹنگ کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔

 عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مرحوم نے براڈکاسٹنگ کو نئی جہت دی، عظیم سرورمرحوم کے  دین اسلام،  کھیلوں اور  جیدی کے مہمان جیسے پروگرام آج بھی سامعین کو یاد ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر