Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، چوہدری پرویزالہٰی

Now Reading:

نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے مڈل ایسٹ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔

چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ باہمی مشاورت سے بلدیاتی نظام میں بہتری کیلئے سفارشات پر غور جاری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام عوام کو ان کی دہلیز پر فوری سہولیات فراہم کرنے والا نظام ہے، تارکین وطن پاکستان سمیت دوست ممالک کی ترقی میں اہم رول ادا کررہے ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کے عہدوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

Advertisement

بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔

واضح رہے کہ وفد میں رائے شیر علی، میاں عمران آصف، راجہ جہانگیر عمان، رائے گل شیر، محمد کامران اور میاں محمد ندیم شامل تھے۔

ملاقات میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مہرین ملک آدم بھی موجود تھے۔

اس ضمن میں رائے شیر علی صدر یو اے ای مسلم لیگ نے چوہدری پرویزالہٰی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب آپ کا دور بہترین تھا، آپ کے دور میں بلدیاتی ادارے خود مختار تھے، عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر فوری حل ہو رہے تھے۔

آل پاکستان مسلم لیگ یواے ای کے صدر رائے شیر علی نے مزید کہا ہے کہ پورے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر