Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان لاستھ  ملنگا نےتمام طرز کی  کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق  سری لنکن  فاسٹ باؤلر اور ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ لاستھ ملنگا نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری  بیان میں کہا کہ میں ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔

Advertisement

لاستھ ملنگا کا کہنا تھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے سفر میں میرا ساتھ دیا ۔

سری لنکن فاسٹ باؤلر  لاستھ ملنگا کا مزید کہنا تھا کہ میں آنے والے برسوں میں نوجوان کرکٹرز سے اپنا تجربہ شیئر کرنے کے لئے منتظر ہوں۔

سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 30 میچز میں 101 وکٹز حاصل کیں،ون ڈے انٹرنیشنل کیرئیر میں 226 میچز میں 338 وکٹز حاصل کی ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 84 میچز میں 107 وکٹز اپنے نام کی ہیں ۔

لاستھ ملنگا کی ٹیسٹ کیرئیر میں بیسٹ باؤلنگ فگر 210 رنز کے عوض 9 وکٹز، ون ڈے کیرئیر میں 38 رنز کے عوض 6 وکٹزجبکہ ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 6 رنز کے عوض 5 وکٹز ہے۔

واضح رہے کہ لاستھ ملنگا لیگ میچز میں بھی بہترین کاکردگی دکھا چکے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل ساؤتھ افریقن فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر