Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن

Now Reading:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن

پاکستان اور نیو زی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سخت سیکیورٹی کے تحت پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں، پاکستان کا تیسرا جبکہ نیوزی لینڈ کا آج دوسرا پریکٹس سیشن  ہے۔

دونوں ٹیمیں گراؤنڈ میں تین گھنٹے طویل الگ الگ باؤلنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 17،18 اور19 ستمبر کوراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا ئیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 25،26 اور 29 ستمبر کو   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر