Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی

Now Reading:

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ کے التوا کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ  نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کووڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی ہے۔

  خواتین ہاکی کا یہ ایونٹ صوبے میں کورونا صورتحال ، پاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سیکورٹی معمولات کی بدولت ملتوی کیا گیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ کی نئی تواریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا جبکہ  ایونٹ کے التوا سے متعلق قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ میں شریک ٹیموں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی ہاکی چیمپین شپ 18 ستمبر تا 23 ستمبر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈول تھی۔

Advertisement

 پی ایچ ایف کی جانب سے ایونٹ میں شریک ٹیموں کو ایونٹ کے التوا کے مراسلے ارسال کردئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر