Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کے لیےتیار بیٹھے ہیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کے لیےتیار بیٹھے ہیں، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اظہر عباس چانڈیا کی عثمان بزدار سے ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اظہر عباس چانڈیا کو مسلم لیگ(ن) نے معافی تلافی کے باوجود قبول نہیں کیا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اظہر عباس چانڈیا کو مسلم لیگ(ن) سے نکالا جا چکا ہے،یہ تحفے شوق سے قبول فرمائیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، ان لوگوں کا کہنا ہے اگر ہمیں ٹکٹ کی گارنٹی دیں ہم ان کی حکومت کو ٹھوکر مارنے کو تیار ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنوبی پنجاب محاذ بھی اڑان بھرنے کی تیاریاں کررہا ہے، عثمان بزدار آپ کی کارکردگی کی وجہ سے ہی کنٹونمنٹ الیکشن میں پنجاب میں آپ تیسرے نمبر پہ آئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ(ن)عوام کی مدد سے انشاءاللہ اگلی حکومت بنانے کی تیاریوں میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر