Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمسٹرڈیم: اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ

Now Reading:

ایمسٹرڈیم: اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ
olympic hockey qualifying

ایمسٹرڈیم میں اولمپکس ہاکی کوالیفاائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ 4۔4 گول سے برابر رہا جبکہ پاکستان کی جانب سے  مبشر علی، غضنفرعلی، محمد رضوان اورعلی مبشر نے گول کئے۔

پہلے کوارٹر تک اختتام تک پاکستان کو 0۔1 کی برتری حاصل تھی جبکہ وقفے تک مقابلہ 2۔2 گول سے برابر تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ  کل  کھیلا جائے گا جبکہ اولمپک کوالیفائرز کی فاتح ٹیم اولمپک گیمز ٹوکیو 2020 کیلئے کوالیفائی کرے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اس سے قبل پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر