Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس بحران، سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند

Now Reading:

گیس بحران، سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند
CNG stations to be closed by tomorrow in Sindh due to gas supply

گیس بحران کے پیش نظر سندھ بھر کے تمام  سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 بجے تک 57 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

آل پاکستان سی این جی اسٹیشنز کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح 8 بجے سے گیس کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر