Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے
کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27590 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 67630 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 15 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 18 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 5جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 9افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27590 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7350، بلوچستان میں 346، خیبرپختونخوا میں 5507 ، آزاد کشمیر میں 735 ،اسلام آباد میں 915 ، گلگت بلتستان میں 184 ، پنجاب میں 12553 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 18 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12553 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل این جی ریفرنس کیس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
ہمیں ’بلے‘ کا نشان بھی ملنا چاہیے، بیرسٹر گوہر
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر