Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

Now Reading:

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

 

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ اب راولپنڈی کے بعد لاہور میں سج چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بھی مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سندھ اور خیبر پختونخواہ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر سندھ، سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے 10.10 پوائنٹس ہیں جبکہ  بہتر رن ریٹ پر سندھ کا پہلا ،سنٹرل پنجاب کا دوسرا اور ناردرن کا تیسرا نمبر ہے اور  خیبر پختونخواہ 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پرہے۔

خیال رہے کہ  سادرن پنجاب کے 4 پوائنٹس ہیں جو کہ اب  سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی اسپنرز بھارتی بیٹرز کیلئے بڑا چیلنج، سنجے منجریکر نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا
پاک-بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی سخت وارننگ، 30 ہزار درہم تک جرمانے کا انتباہ
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر