Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسی نیشن پر عملدرآمد کےلیے گائیڈ لائینز جاری

Now Reading:

کورونا ویکسی نیشن پر عملدرآمد کےلیے گائیڈ لائینز جاری

کورونا ویکسی نیشن پر عملدرآمد کےلیے محکمہ داخلہ سندھ نے گائیڈ لائینز جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پرعملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ سندھ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ہدایت جاری کی ہے کہ ویکسی نیشن پر سختی سے عمل کرایا جائے، ضلعی سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں کورونا ویکسی نیشن پر عمل کرائیں ۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہےکہ ویکسی نیشن کی تکیمل کےلیے مہم جاری رکھی جائے۔ ٹرانسپورٹ میں ویکسی نیشن چیک کیا جائے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والی عام پبلک کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے سخت خلاف کارروائی عمل لائی جائے۔

Advertisement

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق این سی او کی ہدایت پر ضروری اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر