Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا

Now Reading:

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ارکان کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں احتجاجاً کالی پٹیاں پہن کر شریک ہوں گے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے مشاورتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پارٹی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں کل کے پنجاب اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی، مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اہم لیگی رہنماؤں کو ٹاسک سونپیں گے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز پارلیمانی پارٹی کو مہنگائی، ڈینگی کیسسز میں اضافے اور اموات کا معاملہ ایوان میں اٹھانے کی ہدایت دیں گے، حمزہ شہباز شریف کی کل کے اجلاس میں شرکت کا بھی امکان ہے۔

لیگی رکن اسمبلی سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ کل پنجاب اسمبلی کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے کئیے جائیں گے، مسلم لیگ (ن) پنجاب کی عوام کا مقدمہ ایوان میں اٹھائے گی، مہنگائی، بے روز گاری، ڈینگی سے بڑھتی اموات، پنجاب میں بگڑتی ہوئی امن و امن کی صورتحال پر آواز اٹھائیں گے۔

Advertisement

سمیع اللہ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ہدایت پر خواتین کے ساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کا معاملہ بھی کل پنجاب اسمبلی کے مشاورتی اجلاس میں اٹھائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر