Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے، شہزاد اکبر

Now Reading:

تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر

مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر نے انصاف لائرز کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے تعلق ان کی ذات سے بڑھ کر ان کے مقصد سے ہے، تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے، طبقاتی انصاف اور احتسابی انصاف ہمارا وعدہ تھا، ہماری کوشش جاری رہنی چاہیے حکومت میں آکر یہ مچن بڑھ جاتا ہے جس سے مخالفتیں بھی بڑھتی ہیں، حصول انصاف کی راہ میں بڑے مافیاز آرہے ہیں جو تجربہ کار بھی ہیں۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ حصول انصاف میں وکلاء کا بہت بڑا کردار ہے، سول کیسز میں نانے سے نواسوں تک کیسز چلتے ہیں، اصلاحات تب تک ممکن نہیں جب تک بارز ہمارا ساتھ نہ دیں، اس کاوش کو کامیاب بنانے کے لیے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔

مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر نے لائرز کنونشن کی تقریب میں موجود لوگوں سے کہا کہ میں آپ کا پیغام اور مطالبات وزیر اعظم عمران خان کو پہنچاوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر