Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج نیوزی لینڈ سے انتقام لینے کا دن ہے، فرحان سعید

Now Reading:

آج نیوزی لینڈ سے انتقام لینے کا دن ہے، فرحان سعید

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ آج نیوزی لینڈ سے انتقام لینے کا دن ہے۔

فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ نیوزی لینڈ ایک بہترین ٹیم ہے لیکن جو وہ کر چکے ہیں وہ سراسر غیر منصفانہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ اب بات ذاتی معاملے تک پہنچ چکی ہے، ہم مغرور قوم نہیں ہیں ،اس لئے اس کے نتائج کی بات نہیں کی لیکن آج انتقام کا دن ہے ، پاکستان سے ٹکرانے کے لئے تیار رہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

بھارت کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست اور مشن ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی قومی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر