Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف علاج کے لیے پیر کو لندن روانہ ہوں گے

Now Reading:

نوازشریف علاج کے لیے پیر کو لندن روانہ ہوں گے
Nawaz Sharif at court

نوازشریف علاج کے لیے پیر کو لندن روانہ ہوں گے جبکہ سابق وزیراعظم کے ساتھ شہبازشریف اور ڈاکٹر عدنان کے ٹکٹ کرالیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹکٹ پر واپسی کی تاریخ ستائیس نومبر درج ہے جبکہ روانگی صبح نو بجکر پانچ منٹ پر قطر ایئرویز کی پرواز سے ہوگی۔

نوازشریف کی ٹکٹ قطر ایئرویئر کی پرواز کیوآر 629 سے لندن کے لیے بک کی گئی ہے جبکہ نواز شریف کی بزنس کلاس کی ٹکٹ بک کرائی گئی ہے۔

میاں نواز شریف کی ایئرایمبولینس کے بجائے کمرشل طیارے سے لندن روانگی کی تیاری کرلی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن اور پاکستان میں ڈاکٹرز سے نوازشریف کی طبیعت کے حوالے سے مشاورت کرلی گئی ہے جبکہ لندن میں حسین نواز اور اسحاق ڈار نے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

Advertisement

حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد وزارت داخلہ نے درخواست گزار سے گارنٹی مانگ لی جس کے مطابق شہباز شریف کو ممکنہ طور پر5سے چھ بلین ڈالرز کی گارنٹی دینا ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر